تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف پاکستانی گلوکارضمانت خارج ہونے پر عدالت سے بھاگ نکلے

  11 جنوری‬‮ 2017   |    04:32     |     شوبز

لاہور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)پاکستان نے معروف گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔بلال سعید نے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دی رکھی تھی اور آج ہونے والی سماعت کے دوران ضمانت کے خارج ہونے پر بلال سعید ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے رفو چکر ہوگئے۔گلوکار پر والدہ سے دھوکہ دہی کے الزام ہیں۔واضح رہے کہ بلال سعید ،رضا سعید ،نوشین فاروق پر اپنی والدہ سے دھوکہ دہی کے

الزام میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ملزمان کی عبوری ضمانت کیلئے جسٹس عبدالسمیع خان کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی،تاہم آج عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کو خارج کردیا۔ جس کے بعد گلوکار بلال سعید اپنے ملوث ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے،جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>