تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہر دلعزیز گلوکار کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

  11 جنوری‬‮ 2017   |    04:30     |     شوبز

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے گلوکارارشد محمود کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار ارشد محمود بیرون ملک سے کراچی ایئر پورٹ پہنچے جہاں سے گھر جا رہے تھے کہ تعاقب کرنے والے نامعلوم ملزمان نے گلستان جوہر میں اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر لاکھوں کا سامان لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گلوکاراپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ ایئر پورٹ سے گھر جارہا

تھا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم ملزمان نے گلستان جوہر میں روکا اورقیمتی سامان لوٹ لیا تاہم اس دوران ارشدمحمود اور انکے اہل خانہ کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

شوبز خبریں

تازہ ترین تصاویر


>