تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دیپکا اور کترینہ کیساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھا ہو گا خود کو قتل کر لوں ، اداکارہ کےبیان نے ہلچل مچادی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    04:37     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ دیپکا اور کترینہ کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھاہو گا کہ اپنے آپ کو قتل کر لوں۔تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور نے ساتھی اداکارہ دیپکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ لفٹ میں سفر کرنے اور پھنسنے کی نسبت موت کو ترجیح دیدی۔ان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر وہ اداکارہ کترینہ کیف اور دیپکا کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کس کو ترجیح دیں گی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’’میرا خیال ہے میں صرف اپنے آپ کو قتل کر لونگی‘‘۔ میں اس لفٹ میں کبھی بھی سفر نہیں کرنا چاہوں کی اور خصوصاْْ اس وقت تو بلکل بھی نہیں۔

میں پھنس جائیں تو کس کو ترجیح دیں گی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’’میرا خیال ہے میں صرف اپنے آپ کو قتل کر لونگی‘‘۔ میں اس لفٹ میں کبھی بھی سفر نہیں کرنا چاہوں کی اور خصوصاْْ اس وقت تو بلکل بھی نہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>