تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

میرا نے آئندہ سے اپنا فلمی معاوضہ 75لاکھ روپے لینے کا فیصلہ کر لیا

  17 مئی‬‮ 2017   |    11:15     |     شوبز

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے اب اپنا فلمی معاوضہ 75لاکھ روپے لینے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بالی ووڈ میں کام کرنے کے لئے دو کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے ہسپتال کے خرچے کے لئے پیسوں کی بہت ضرورت ہے اور میں نےکافی مدت سے اپنے معاوضے میں اضافہ بھی نہیں کیا تھا تاہم اب ہسپتال کے پراجیکٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بننے والی فلموں کا معاوضہ 75لاکھ کر دیا ہے۔

جبکہ بالی ووڈ میں بننے والی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 2کروڑ روپے وصول کروں گی ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت حاصل کرنا چاہتی ہوں اور یہ ہی میرا مقصد ہےمیں ان لوگوں سے اپیل کرتی ہوں جو اس لائق ہے۔ وہ بھی اس نیک مقصد میں میرے ساتھ شامل ہوں تاکہ میری اور انکی آخرت بہتر ہو سکے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

شوبز خبریں

تازہ ترین تصاویر


>