تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

"عینک والا جن "کی ننھی اداکارہ معطر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

  17 مئی‬‮ 2017   |    11:20     |     شوبز

لاہور(ویب ڈیسک)نوے کی دہائی میں مشہور ہونے والے ڈرامے عینک والا جن کے تمام کرداروں کو جو شہرت ملی وہ شاید ہی کسی اور ڈرامے میں کام کرنے والے تمام اداکاروں کو ملی ہوگی ۔اسی ڈرامہ سیریل عینک والا جن سے شہرت پانے والی بچی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 90 کی دہائی میں پیدا ہونے والا شاید ہی کوئی شخص ہو جس کی اس وقت کے مشہور ڈرامہ سیریل عینک والا جن سے جذباتی وابستگی نہ ہو۔

گزرتے وقت کیساتھ بھی عینک والا جن لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ امر رہا۔ جبکہ لوگ کئی برسوں تک اس مشہور ڈرامے کے کرداروں سے متعلق بھی جاننے کی کوشش کرتے رہے۔ اب اس ڈرامہ میں ایک بچی معطر کے کردار سے شہرت پانے والی لڑکی اچانک برسوں بعد منظر عام پر آئی ہیں۔ معطر کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیساتھ لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے جاری ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

شوبز خبریں

تازہ ترین تصاویر


>