تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سنی لیون نے فحش فلموں میں کس کے کہنے پر کام کیا

  17 مئی‬‮ 2017   |    01:20     |     شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) سنی لیون کاشمارصف اول کی بالی ووڈ آئٹم گرلزمیں ہوتاہے ۔ایک انٹرویومیں اداکارہ نے اعتراف کیاکہ فحش اداکارہ کاٹیک عمربھران کاپیچھانہیں چھوڑ ے گا۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سنی کی پچھلی زندگی کی بات کریں تو کبھی وہ بھی ایک عام لڑکی ہوا کرتی تھیں، انہوں نے فحش فلم کی انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ اپنی مرضی سے لیا تھا، لیکن جب اس کے بارے میں انہوں نے اپنے والدین کو بتایا تو وہ بہت پریشان ہوئے۔ ایک انٹرویو کے دوران سنی نے بتایا کہ میں نے والدین کی مرضی کے بغیر فحش انڈسٹری جوائن کی،

میرے لئے یہ ایک کاروبار تھا، تاہم جب میں نے فحش فلموں کی انڈسٹری کے مشہور میگزین’ پینٹ ہاؤس‘ کے کور پیج آف دی ایئر کا ایورڈ جیتا تو اس کے بعد اپنے والدین کو اس بارے میں بتایا ۔مجھے اس وقت ایک لاکھ ڈالر انعام دیا گیا تھا جو کہ آج کے 68لاکھ روپے بنتے ہیں ۔سنی لیون کا کہناتھا کہ میرے ماں باپ ہر ان والدین کی طرح مجھ سے ناراض ہوئے جب میں نے انہیں بتایا کہ میں کیا کر رہی ہوں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
61%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
26%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>