تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اس خاتون کاشاہ رخ خان سے کیارشتہ ہے ؟جان کرآپ بھی چونک جائیں گے

  18 مئی‬‮ 2017   |    01:01     |     شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سالی مالویکاراج اب بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ہیں۔وہ کافی عرصے بعدمنظرعام پرآئی ہیں۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق کافی عرصے بعدمنظرعام پرآنے والی مالویکاراج اب کافی ہاٹ ہوچکی ہیں اوربالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیارہوچکی ہیں۔مالویکانے ماڈلنگ بھی شروع کردی ہے۔مالویکاسے معروف

بھارتی اداکارامیتابھ بچن اورکرن جوہربھی کافی متاثرہوئے تھے۔بھارتی ٹی وی نے دعویٰ کیاکہ مالویکابچپن میںہریتک روشن کوپسندکرتی تھیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>