تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی گلوکار کرس کارنیل ایک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد اچانک انتقال کرگئے

  19 مئی‬‮ 2017   |    11:00     |     شوبز

ڈیٹروئٹ (ویب ڈیسک) معروف امریکی گلوکار کرس کارنیل ایک کنسرٹ میں پرفارم کرنے کے بعد اچانک انتقال کرگئے ، ان کی عمر 52 سال تھی۔ انہوں نے ” یو نو مائی نیم“ جیسا لازوال گیت گا کر شہرت کی بلندیاں حاصل کیں۔ امریکی پاپ بینڈ ساؤنڈ گارڈن کے لیڈ گلوکار کرس کارنیل نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکی ریاست مشی گن کے شہر ’ڈیٹروئٹ‘ میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا جس کے بعد وہ اس دنیا سے کوچ کر گئے۔ ان کی فیملی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی موت نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک ہوئی ہے

جو بہت ہی چونکا دینے والی ہے ۔ ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر ان کی موت کی وجوہات کا جائزہ لے رہا ہے اور جیسے ہی اس بارے میں پیشرفت ہوگی مداحوں کو آگاہ کردیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>