تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گلوکار قاسم ولی نے اپنی بیوی فلم سٹار نور کو منانے کی کوشش تیز کر دیں

  17 جون‬‮ 2017   |    09:33     |     شوبز

لاہور (ڈیلی آزا د نیوز ڈیسک)گلوکار قاسم ولی نے اپنی بیوی فلم سٹار کو منانے کی کوشش تیز کر دیں اور خلع کا معاملہ مصالحتی سینٹر کو بھجوانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ، فلم سٹار کے شوہر قاسم ولی نے ایک درخواست دائر کی ہے جس میں یہ موقف اپنایا گیا کہ وہ اپنی بیوی کو فلم سٹار نور کو طلاق نہیں دینا چاہتا۔ قاسم ولی کے مطابق ان میں اور فلم نور کے درمیان غلط فہمی

کی بنا پر بدمزگی کی صورت حال پیدا ہوگئی ہےَ او اسی بنا پر نور نے علیحدگی کیلئے خلع کا دعوی دائر کر دی. فلم سٹار کے شوہر نے درخواست میں بتایا کہ معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل اور غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں، قاسم ولی نے رائے دی کہ فلم سٹار نور کے خلع کیلئے دعوی کو مصالحتی سینٹر کو بھجوایا جائے تاکہ معاملہ آپس میں حل کرلیا جائے. فیلمی کورٹ نے قاسم علی کی درخواست پر فلم سٹار نور سے جواب مانگ لیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>