تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

الفابراووچارلی میں کام کرنیوالے گل شیراب کیسے دکھائی دیتے ہیں

  18 جون‬‮ 2017   |    12:24     |     شوبز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)90کی دہائی میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے تعاون سے بنایاجانےو الامشہورومعروف’’ ڈرامہ الفابراووچارلی ‘‘ایک ایساڈرامہ تھاجوآج بھی نوجوانوں بوڑھوں اورخواتین کواچھی طرح یادہے اوراس میں کام کرنے والے تمام اداکاربشمول قاسم شاہ (گل شیر)شہنازخواجہ (شہنازشیر)کیپٹن عبداللہ محمود(کاشف کرمانی)

اورفرازانعام (فرازاحمد)کو اس وقت تک کوئی نہیں جانتاتھاجب تک یہ ڈرامہ ہٹ نہیں ہوگیا۔کیاآپ کومعلوم ہے اس تاریخی ڈرامے میں کام کرنیوالےکیپٹن گل شیراب کیسے دکھائی دیتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>