تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی گلوکارہ بیونسے جڑواں بچوں کی ماں بن گئیں

  18 جون‬‮ 2017   |    01:25     |     شوبز

نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے ، ریپر جے زی اور بیونسے ایک پانچ سالہ بیٹی کے والدین ہیں ۔ امریکی میڈیا نے بیونسے کے ماں بننے کی خبر دی ہے ، لیکن کسی تفصیل کا علم نہیں ۔ بچے کب پیدا ہوئے، بیٹے ہیں یا بیٹی ۔ میڈیا کے مطابق بیونسے کے شوہر جے زی اور بیٹی بلیو آئیوی کو

لاس اینجلس کے ایک ہسپتال میں دیکھا گیا ۔ بیونسے کے ترجمان سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا ، ،،بیونسے نے رواں برس فروری میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ماں بننے کا اعلان کیا تھا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>