تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی سلیبرٹی بن گئیں

  18 جون‬‮ 2017   |    01:41     |     شوبز

واشنگٹن(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) معروف امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی سلیبرٹی بن گئیں۔ ٹوئٹر نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کیٹی پیری کو 10 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی سلیبرٹی بننے پر مبارک باد دی اور کہا کہ آج ہم تاریخ رقم ہوتی دیکھ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاپ

گلوکارہ نے آواز بلند کرنے کا موقع فراہم کرنے پر ٹوئٹر کا شکریہ ادا کیا۔اس تاریخی موقع پر 'لَو کیٹی' اور گلوکارہ کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے پانچویں البم کا نام 'وٹنِس' بھی ٹوئٹر ٹرینڈز میں شامل ہو گیا۔ یاد رہے پاپ اسٹار نے 21 فروری 2009 کو اپنا پہلا ٹوئٹر پیغام جاری کیا تھا اور 9 سال کے عرصے میں ان کے فالوورز کی تعداد ٹوئٹر کی تاریخ میں کسی بھی شخصیت سے زیادہ ہو گئی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>