تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، رانی مکرجی

  18 جون‬‮ 2017   |    06:46     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ رانی مکرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ہر ہیروئن کو عرصے سے میری موٹاپےکسی بھی ہیرو کے ساتھ فٹ نظر آنے کیلئے خود کو سمارٹ رکھنا پڑتا ہے۔ایک انٹرویو میں رانی مکرجی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے میری موٹاپے

والی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ تھوڑا بہت موٹاپا آ جاتا ہے مگر اسے ورزش اور ڈائٹنگ سے دور بھگانا میرے لئے زیادہ مشکل بات نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے حالیہ دنوں میں سخت ورزش کر کے کافی وزن کم کیا ہے۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان میرے پسندیدہ ہیروز ہیں جن کے ساتھ کام کر کے بہت مزہ آتا ہے تاہم باہو بلی فلم کے ہیرو نے بھی مجھے بہت متاثر کیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>