تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

”کیا ہم ہار رہے ہیں “ ششمیتا سین کا ایسا جواب سارے حیران رہ گئے

  19 جون‬‮ 2017   |    10:37     |     شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نے برِ صغیر سب کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا ،مگر اس دوران کچھ شائقین ایسے بھی تھے کہ ان کہ اعصاب جواب دے گئے ۔تفصیلات کے مطابق فلپائن میں موجود بھارتی فین جین نے ٹویٹ کیا کہ ”میں تمھاری ٹیم کے ساتھ ہوں مگر کیا ہم ہار رہے ہیں “۔اس کے جواب میں شسمیتا سین نے ایساجواب دیا کہ ان کے چاہنے والے خوش ہو گئے ۔شسمیتا سین کا جواب تھا کہ ” تم ہماری ٹیم کی فین نہیں ہوسکتی

اور ایسا کہہ سکتی ہو ،تمھار ا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ کیا ہم جیت رہے ہیں “شسمیتا کی جوابی ٹویٹ نے بھارتی شائقین کرکٹ کو خوش کردیا ۔تاہم شسمیتا سین کے جواب میں جین کا جواب بھی پڑھنے والا تھا ۔”شکریہ مجھے یاد دہانی کروانے کا ،ایسا ہی ہم آپ کے بارے میں سوچتے ہیں ۔میں بھارتی ٹیم کا فین ہوں ،میرے پاس (نیلی ) جرسی بھی ہے جبکہ میں نے اپنی بلی کا نام بھی (بھارتی کپتان ) ویرات رکھ دیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>