تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عرشی خان کی چیمپئن ٹرافی کی جیت پرپاکستانی ٹیم کومبارکباد

  19 جون‬‮ 2017   |    11:25     |     شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہروقت خبروں کی زینت بننے والی بھارتی ماڈل عرشی خان پاکستان کے چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعدبول پڑیں انہوں نے کہاکہ میں نے فائنل سے دودن پہلے ہی کہہ دیاتھاکہ سرفرازبھائی ہی ٹرافی جیتیں گےاورمیری پیش گوئیاں ہمیشہ سچ ثابت ہوتی ہیں۔اورمیں اپنے تمام بھارتی فینز سے معذرت کرکے کہتی ہوں کہ جب

بھی کوئی اتنے اعتمادسے کہتاہے کہ فلاں ٹیم جیتے گی تووہی ٹیم جیتتی ہے۔انہوں نے چیمپئن ٹرافی جیتنے پرسرفرازاحمداورفخرزمان کومبارکباددی ۔انہوں نے بھارتیوں کاخون جلاتے ہوئے کہاکہ میں نے پہلے ہی اعلان کردیاتھاکہ باپ بھارت نہیں پاکستان ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ ٹیم کی ہارپربھارتیوں کودکھ ہوااورمیں ویڈیومیں بارباربولی کہ پاکستان جیت جائے گاتوآپ لوگوں نے میرے خلا ف نازیبازبان کااستعمال کیاآپ لوگ سوچیں کہ اس وقت مجھے کتنادکھ ہوا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>