تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دلیپ کمار صحت یاب ہونے کے بعد گھر منتقل

  11 اگست‬‮ 2017   |    03:11     |     شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو صحت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔دلیپ کمار کو 8 روز قبل گردے میں تکلیف کے بعد ممبئی کے لیلاواتی ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔لیجنڈری اداکار کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے مختلف

ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ پانی کی کمی کے باعث دلیپ کمار کو گردے میں تکلیف ہوئی تاہم کسی بھی خدشے کے پیش نظر انہیں ہسپتال میں ہی داخل کیا گیا۔گزشتہ روز ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ڈاکٹرز نے اسپتال سے چھٹی دینے کے لیے اگلے 48 گھنٹوں کا وقت دیاتھا، تاہم اب انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو صحت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔دلیپ کمار کو 8 روز قبل گردے میں تکلیف کے بعد ممبئی کے لیلاواتی ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔لیجنڈری اداکار کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے مختلف ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ پانی کی کمی کے باعث دلیپ کمار کو گردے میں تکلیف ہوئی تاہم کسی بھی خدشے کے پیش نظر انہیں ہسپتال میں ہی داخل کیا گیا۔گزشتہ روز ان کی طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ڈاکٹرز نے اسپتال سے چھٹی دینے کے لیے اگلے 48 گھنٹوں کا وقت دیاتھا، تاہم اب انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>