تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ کا یتیم بچی کو گود لینے کا فیصلہ

  11 اگست‬‮ 2017   |    03:13     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق منیشا کوئرالہ نے ایک یتیم بچی کو گود لینے کا ارادہ کر لیا ہے۔ جس کے لئے تمام ضروری کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ انہوں نے بچی گود لینے کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے آخر میں میری زندگی میں ایک ننھی سی بچی کا اضافہ ہو جائے گا جس کے بعد میری ادھوری زندگی

مکمل ہو جائے گی میں اس وقت کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔یاد رہے منیشا کوئرالہ نے 90 کی دہائی سے اپنی اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ فلموں میں بے تحاشا کامیابی سمیٹنے والی منیشا کی نجی زندگی میں مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیشا کوئرالہ نے ایک یتیم بچی کو گود لینے کا ارادہ کر لیا ہے۔ جس کے لئے تمام ضروری کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ انہوں نے بچی گود لینے کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے آخر میں میری زندگی میں ایک ننھی سی بچی کا اضافہ ہو جائے گا جس کے بعد میری ادھوری زندگی مکمل ہو جائے گی میں اس وقت کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔یاد رہے منیشا کوئرالہ نے 90 کی دہائی سے اپنی اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ فلموں میں بے تحاشا کامیابی سمیٹنے والی منیشا کی نجی زندگی میں مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا۔جس کے بعد میری ادھوری زندگی مکمل ہو جائے گی میں اس وقت کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔یاد رہے منیشا کوئرالہ نے 90 کی دہائی سے اپنی اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ فلموں میں بے تحاشا کامیابی سمیٹنے والی منیشا کی نجی زندگی میں مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>