تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی وڈ اداکار سیتا رام زندگی کی بازی ہار گئے

  11 اگست‬‮ 2017   |    03:20     |     شوبز

نئی دہلی (آئی این پی) فلموں میں معاون کردار نبھانے والے بالی وڈ اداکار سیتا رام پنچل کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔سیتا رام پنچل پچھلے 3 برس سے کینسر جیسی موذی بیماری کا شکار تھے۔ سیتا رام نے بالی وڈ میں 1994 میں بنڈت کوئن کے ذریعے قدم رکھا۔ ان کی قابل ذکر فلموں میں جولی ایل ایل بی ٹو،

پیپلی لائیو، سلم ڈاگ ملینئیر، دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ اور پان سنگھ ٹومر شامل تھیں۔سیتا رام زیادہ تر ہلکھے پھلکے کرداروں میں آتے تھے۔ مالی پریشانی کا شکار تھے اور اس کے لیے انہوں نے فیس بک کے ذریعے امداد کی درخواست بھی کی تھی لیکن بالی وڈ کے کسی اداکار نے بھی ان کے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق سیتا رام پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ فلموں میں معاون کردار نبھانے والے بالی وڈ اداکار سیتا رام پنچل کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔سیتا رام پنچل پچھلے 3 برس سے کینسر جیسی موذی بیماری کا شکار تھے۔ سیتا رام نے بالی وڈ میں 1994 میں بنڈت کوئن کے ذریعے قدم رکھا۔ ان کی قابل ذکر فلموں میں جولی ایل ایل بی ٹو، پیپلی لائیو، سلم ڈاگ ملینئیر، دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ اور پان سنگھ ٹومر شامل تھیں۔سیتا رام زیادہ تر ہلکھے پھلکے کرداروں میں آتے تھے۔ مالی پریشانی کا شکار تھے اور اس کے لیے انہوں نے فیس بک کے ذریعے امداد کی درخواست بھی کی تھی لیکن بالی وڈ کے کسی اداکار نے بھی ان کے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق سیتا رام پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>