تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

داعش کے خلاف بننے والی فلم میںمیری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکارہ کومل رضوی

  12 اگست‬‮ 2017   |    01:05     |     شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بننے والی فلم میں میری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکاری کے شعبے کے بعد اب اداکاری میں بھی کامیابیوں کے ریکارڈ بنانے جا ری ہوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا

رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔ گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بننے والی فلم میںمیری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکاری کے شعبے کے بعد اب اداکاری میں بھی کامیابیوں کے ریکارڈ بنانے جا ری ہوں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔ داعش کے خلاف فلم ’’آفرین ‘‘ کینیڈا کے پروڈکشن ہائوس جانب سے بنائی جا رہی ہے جس میں میرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح میں نے گلوکاری کے میدان میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منوایا ہے اسی طر ح یہاں بھی کا میاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف اور مسلمانوں کے حق پر مبنی ہے جس میں کام کرنے پر خوش ہوںاور مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ اسکے بعد میں مزید فلموں میں بھی نظر آئوں گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>