تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کرینہ کپور کو دیکھ کر مجھے مدھوبالا یاد آجاتی ہیں ‘ مدھر برج

  12 اگست‬‮ 2017   |    01:19     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادویب ڈیسک) بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ مدھوبالا کی چھوٹی بہن مدھر برج نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مدھوبالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھر برج نے گزشتہ روز دہلی میں قائم مادام تساو¿ میوزیم میں مدھوبالا کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب

میں شرکت کی اس دوران انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ مدھوبالا سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ میری بہن آج بھی لوگوں میں دلوں میں بستی ہیں۔انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں چاہتی تھی میری بہن کی زندگی پر بننے والی فلم میں مادھوری ڈکشٹ مرکزی کردار اداکریں لیکن اب چاہتی ہوں کہ کرینہ کپور مدھوبالا بنیں کیونکہ انہیں دیکھ کر مجھے مدھوبالا یاد آجاتی ہیں کرینہ بالکل مدھوبالا جیسی شرارتی اور بے حد خوبصورت ہیں بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ مدھوبالا کی چھوٹی بہن مدھر برج نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مدھوبالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھر برج نے گزشتہ روز دہلی میں قائم مادام تساو¿ میوزیم میں مدھوبالا کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی اس دوران انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگ مدھوبالا سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ میری بہن آج بھی لوگوں میں دلوں میں بستی ہیں۔انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب میں چاہتی تھی میری بہن کی زندگی پر بننے والی فلم میں مادھوری ڈکشٹ مرکزی کردار اداکریں لیکن اب چاہتی ہوں کہ کرینہ کپور مدھوبالا بنیں کیونکہ انہیں دیکھ کر مجھے مدھوبالا یاد آجاتی ہیں کرینہ بالکل مدھوبالا جیسی شرارتی اور بے حد خوبصورت ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>