تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شہرت کی ہوس نہیں ہے،عالیہ بھٹ

  12 ستمبر‬‮ 2017   |    08:32     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انہیں شہرت کی ہوس نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک شہرت کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ کچھ بھی مستقل نہیں ہوتااور ہر روز چیزیں بدلتی رہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہرت آنی جانی چیز ہے آج میں شہرت کی بلدیوں پر ہوں کل کوئی اور ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لئے فلمیں نہیں

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انہیں شہرت کی ہوس نہیں ہے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک شہرت کوئی معنی نہیں رکھتی کیونکہ کچھ بھی مستقل نہیں ہوتااور ہر روز چیزیں بدلتی رہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہرت آنی جانی چیز ہے آج میں شہرت کی بلدیوں پر ہوں کل کوئی اور ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لئے فلمیں نہیں کر رہیں بلکہ صرف اداکار بننے کی اپنی خواہش کوپورا کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کامیابی کو خریدا نہیں جا سکتا بلکہ یہ صرف محنت و لگن سے کام کرنے اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ملتی ہے۔کر رہیں بلکہ صرف اداکار بننے کی اپنی خواہش کوپورا کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کامیابی کو خریدا نہیں جا سکتا بلکہ یہ صرف محنت و لگن سے کام کرنے اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ملتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>