تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

1995میں ریلیز ہوئی فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے

  12 ستمبر‬‮ 2017   |    09:18     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک)1995میں ریلیز ہوئی فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے”نے شاہ رخ خان کو “کنگ خان”بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ،یہ فلم ان کے کیر یئر کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی اور انہیں بلندیوں کے اس مقام پر پہنچادیا جہاں پہنچنے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے۔فلم میں شاہ رخ اور کاجول کے علاوہ ایک اور اداکارہ مندرا بیدی(پریتی)کے کردار میں نظر آئی تھیں جن کا گانا “مہندی لگاکے رکھنا”بہت مقبول ہوا تھا ،فلم میں پریتی

کاجول اور کُنجیت کی شادی کے دوران شاہ رخ خان(راج)کو پسند کرنے لگتی ہیں لیکن بد قسمتی سے راج انہیں نہیں ملتا۔دل والے دلہنیا لے جائیں گےکو ریلیز ہوئے 22 برس کا عرصہ گزر چکا ہے اور فلم میں کام کرنے والے اداکار ان برسوں میں تبدیل ہوچکے ہیں ،مندرا میں بھی کافی تبدیلیاں آئی ہیں ،ان کی حالیہ تصاویر دیکھئے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>