تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نور نے ولی خان سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    04:15     |     شوبز

لاہور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سول جج فیصل نسیم میر نے فلمسٹار نور کے خلع کے دعوے پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ نور نے ولی خان سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا۔ سول جج فیصل نسیم میر کی عدالت میں فلمسٹار نور نے ولی خان سے خلع کی بنیاد پر طلاق لینے کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔عدالت نے نور اور ولی خان کو عدالت میں مصالحت کے لئے طلب کیا، دونوں کو ایک کمرے میں بیٹھا

کر مصالحت کا موقع دیا گیا۔ ولی خان کافی دیر نور کو منانے کی کوشش کرتا رہا لیکن نور رضا مند نہ ہوئیں، بعد میں اس نے عدالت میں بیان قلمبند کرایا کہ وہ کافی عرصے سے آگ میں جل رہی ہیں، بہت موقع دیئے کہ ولی خان کے ساتھ اچھا وقت گزر جائے تفصیلات کے مطابق سول جج فیصل نسیم میر نے فلمسٹار نور کے خلع کے دعوے پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ نور نے ولی خان سے مصالحت کرنے سے انکار کر دیا۔ سول جج فیصل نسیم میر کی عدالت میں فلمسٹار نور نے ولی خان سے خلع کی بنیاد پر طلاق لینے کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔عدالت نے نور اور ولی خان کو عدالت میں مصالحت کے لئے طلب کیا، دونوں کو ایک کمرے میں بیٹھا کر مصالحت کا موقع دیا گیا۔ ولی خان کافی دیر نور کو منانے کی کوشش کرتا رہا لیکن نور رضا مند نہ ہوئیں، بعد میں اس نے عدالت میں بیان قلمبند کرایا کہ وہ کافی عرصے سے آگ میں جل رہی ہیں، بہت موقع دیئے کہ ولی خان کے ساتھ اچھا وقت گزر جائے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکیں، اب وہ ولی خان سے مصالحت نہیں کرنا چاہتیں، خلع کی بنیاد پر ڈگری جاری کی جائےلیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکیں، اب وہ ولی خان سے مصالحت نہیں کرنا چاہتیں، خلع کی بنیاد پر ڈگری جاری کی جائے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>