تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    10:30     |     شوبز

لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بھارتی فلم ”ڈیڑھ عشقیہ“ میں اہم کردار کی آفر ہوئی تھی لیکن فلم میں قابل اعتراض مناظر عکسبند کرانے سے انکار کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی اچھوتا اور پرفارمنس والا کردار ملا تو بھارتی فلم میں ضرور کام کروں گی۔ مہوش حیات کی عیدالاضحی پر ریلیز نئی فلم ”میں پنجاب نہیں

جاوں گی“ نے عوام کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے۔ مہوش حیات نے ٹی وی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد فلموں کا رخ کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>