تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے رشتہ ازدواج کے 51 سال مکمل

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:26     |     شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 51 ویں سالگرہ منائی۔94 برس کے دلیپ کمار اور 73 برس کی سائرہ بانو کی ازدواجی زندگی 52 ویں برس میں داخل ہوگئی۔ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ وہ دلیپ کمار کے شاندار ساتھ پر بہت مسرور ہیں۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ خدا کے شکرگزار بھی ہوں کہ

تفصیلات کے مطابق برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 51 ویں سالگرہ منائی۔94 برس کے دلیپ کمار اور 73 برس کی سائرہ بانو کی ازدواجی زندگی 52 ویں برس میں داخل ہوگئی۔ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ وہ دلیپ کمار کے شاندار ساتھ پر بہت مسرور ہیں۔اس موقع پر انھوں نے کہا کہ خدا کے شکرگزار بھی ہوں کہ اس نے وقت محبت اور خوشیوں کی چھاؤں میں گزار دیا، سائرہ بانو نے تمام اہل خانہ، دوستوں کے علاوہ لاکھوں فینز کی محبتوں اور دعاؤں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔اس نے وقت محبت اور خوشیوں کی چھاؤں میں گزار دیا، سائرہ بانو نے تمام اہل خانہ، دوستوں کے علاوہ لاکھوں فینز کی محبتوں اور دعاؤں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>