تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈکا نام منظر عام پر آگیا

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    12:08     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی اداکار ر ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈکا نام منظر عام پر آگیا ہے۔سابقہ کچھ عرصے سےہریتک روشن خبروں کی زینت بننے ہوئے ہیں ۔جہاں ایک طرف کنگنا رناوت اور ہریتک روشن کےدرمیان نتازعہ کا معمہ حل نہ ہو سکا وہاں دوسری طرف یہ خبرمنظر عام پر آگئی ہے کہ وانی کپور ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈ ہیں ۔بھارتی

میڈیا کے مطابق ہریتک روشن آج کل اپنی نئی آنے والی فلم " ہریتک ورسزٹائیگر" کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس فلم میں ہریتک کے ساتھ وانی کپور کام کریں گی۔فلم کےڈائریکٹرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وانی تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار ر ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈکا نام منظر عام پر آگیا ہے۔سابقہ کچھ عرصے سےہریتک روشن خبروں کی زینت بننے ہوئے ہیں ۔جہاں ایک طرف کنگنا رناوت اور ہریتک روشن کےدرمیان نتازعہ کا معمہ حل نہ ہو سکا وہاں دوسری طرف یہ خبرمنظر عام پر آگئی ہے کہ وانی کپور ہریتک روشن کی نئی گرل فرینڈ ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتک روشن آج کل اپنی نئی آنے والی فلم " ہریتک ورسزٹائیگر" کی تیاری میں مصروف ہیں اور اس فلم میں ہریتک کے ساتھ وانی کپور کام کریں گی۔فلم کےڈائریکٹرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وانی کپور سے زیادہ بہترین کارکردگی اس فلم میں کوئی اور اداکارہ نہیں دکھا سکتی۔ اس لیے فلم "" ہریتک ورسزٹائیگر"میں وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گی۔کپور سے زیادہ بہترین کارکردگی اس فلم میں کوئی اور اداکارہ نہیں دکھا سکتی۔ اس لیے فلم "" ہریتک ورسزٹائیگر"میں وانی کپور مرکزی کردار ادا کریں گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>