تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جڑواں ٹو" ورون دھون کی کامیاب ترین فلموں میں شامل

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:21     |     شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک)ورون کی فلم جڑواں ٹو نے صرف 8 دنوں میں 100 کروڑ کا بزنس کیا اور فلم ورون کی فلموں کے تمام تر ریکارڈ توڑ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون کی نئی فلم "جڑواں ٹو" ان کی کامیاب ترین فلموں میں شامل ہو گئی۔ ورون کی فلم جڑواں ٹو نے صرف 8 دنوں میں 100 کروڑ کا بزنس کیا اور فلم ورون کی فلموں کے تمام تر ریکارڈ توڑتے ہوئے

ان کی سب سے کامیاب فلم بن گئی ہے۔ فلم نے اب تک 119 کروڑ سے زائد بزنس کر لیا ہے جب کہ ان کی پچھلی سب سے کامیاب فلم "بدری ناتھ کی دلہنیا" تھی، جس نے 116 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔ جڑواں ٹو 1997 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی کامیاب فلم جڑواں کا سیکوئل ہے۔ جس میں نوجوان اداکار ورون دھون ڈبل رول میں دکھائی دئیے جبکہ ان کے ساتھ جیکولین فرنینڈس اور تاپسی پنوں بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں۔ فلم میں جڑواں کے اصل ہیرو سلمان خان نے بھی مختصر کردار ادا کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>