تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ندا یاسر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    03:20     |     شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ ندا یاسر 44 برس کی ہو گئیں، وہ آج اپنی سالگرہ کراچی میں منائیں گی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ندا یاسر 12 اکتوبر 1973 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ندا یاسر نے ٹی وی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنی مقبولیت کے دور میں ہی ٹی وی کے نامور اداکار یاسر نواز سے شادی کر لی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کر رہی ہیں۔

معروف اداکارہ ندا یاسر 44 برس کی ہو گئیں، وہ آج اپنی سالگرہ کراچی میں منائیں گی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ندا یاسر 12 اکتوبر 1973 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ندا یاسر نے ٹی وی ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنی مقبولیت کے دور میں ہی ٹی وی کے نامور اداکار یاسر نواز سے شادی کر لی اور خوشگوار ازدواجی زندگی بسر کر رہی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>