تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی وڈ اداکار نہار پانڈے نے کہا ہے کہ انہیں اداکارہکا سابق بوائے

  6 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:48     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکار نہار پانڈے نے کہا ہے کہ انہیں اداکارہکا سابق بوائے فرینڈ کہلانے پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نہار پانڈے جو اپنی پہلی فلم مانیکرنیکا دا کوئین آف جھانسی سے فلمی کیریئر کا آغاز کر رہے ہیں کو ابھی تک دپیکا پڈوکون کے سابق بوائے فرینڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس ٹیگ کے لئے انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

اس سلسلے میں نہار پانڈے کا کہنا ہے کہ بطور اداکار پہلی فلم کے لئے پریس نوٹ میں میرے نام کے ساتھ دپیکا پڈوکونکے سابق بوائے فرینڈ ہونے کا حوالہ دیا گیا، انہیں لگتا ہے کہ وہ اب اس متعلق کچھ نہیں کر سکتے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>