تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی ۔۔۔خبرسے بھارت میں کہرام مچ گیا‎

  7 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:19     |     شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروز نے خود کشی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کہا کہ ڈپریشن میں ہونے کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا کہ وہ ’دسمارفک‘ نامی بیماری کا شکار تھی

اور اسی وجہ سے وہ ہر وقت ڈپریشن میں مبتلا رہتی تھیں جس کی وجہ سے ذہن میں مختلف خیال زیرگردش رہتے تھے اور ایسے میں کئی بار خودکشی کا خیال بھی آیا، یہاں تک کہ ایک بار تو خودکشی کی کوشش بھی کی تھی۔بالی ووڈ میں اپنی ڈیبیو فلم ’برفی‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے پہچان بنانے والی ادکارہ الیانا ڈی کروز نئی فلم ’بادشاہوں‘ کی کامیابی کے بعد اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں لیکن حال ہی میں ایک انٹریو میں اداکارہ نے ایسا انکشاف کیا جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں غیر معمولی طور پر خود شعوری کی شکار ہوں اور اپنے اسی احساس کی بنا پر میں ہمیشہ خود کو ناخوش اور کمزور محسوس کرتی ہوں اور یہ عمل 15 سال کی عمر سے ہی شروع ہوگیا تھا جب کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہوتا تھا اور ہے کہ مجھے ہر شعبے میں لوگ قبول کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>