تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عرشی خان نے آخرکار بگ باس شو میں شاہد آفریدی کے بچے کی ماں بننے والی خبر کے اوپر سے پردہ اٹھا دیا،سن کر ہر کوئی حیران

  7 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:43     |     شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )متنازعہ بھارتی اداکارہ اورشاہدآفریدی کی مبینہ گرل فرینڈ ہونے کادعویٰ کرنے والی عرشی خان نے بھارتی ٹی وی ریلیٹی شوبگ باس میں انکشا ف کرتے ہوئے کہاکہ میں پوری دنیاکے لوگوں کویہ بتاناچاہتی ہوں کہ 2015میں عرشی خان اورشاہدآفریدی کاایک معاملہ سامنے آیاتھااورلوگوں نے بہت ہی زیادہ

اسے دیکھاتھااورپسندکیاتھالیکن 2016کے اندرجب شاہدآفریدی یہاں پرآئے تھے توکچھ میڈیاوالوں نے لکھاتھاکہ میں شاہدآفریدی کے بچے کی ماں بننے والی ہوں میں آج یہ سب آپ کوبتادیناچاہتی ہوں کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں یہ سب ایک مذاق تھا۔اس مذاق پرمیں نے حامی بھری تھی اورکہاتھاکہ ایساہوسکتاہے اورآپ لوگوں کو9مہینے کے بعدپتاچلے گا۔اوروہ جو2016کے اندرتھاوہ مذاق تھا۔اس میں کوئی حقیقت نہیں یہ سب ایک مذاق تھا۔اس مذاق پرمیں نے حامی بھری تھی اورکہاتھاکہ ایساہوسکتاہے اورآپ لوگوں کو9مہینے کے بعدپتاچلے گا۔اوروہ جو2016کے اندرتھاوہ مذاق تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>