تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے

  7 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:46     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خود کشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ دسمارفک نامی بیماری کا شکار تھیں اور اسی وجہ سے وہ ہر وقت ڈپریشن میں مبتلا رہتی تھیں جس کی وجہ سے ذہن میں مختلف خیال گردش رہتے تھے اور ایسے میں کئی بار خود کشی کا

خیال بھی آیا۔ یہاں تک کہ ایک بار تو خود کشی کی کوشش بھی کی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں غیر معمولی طور پر خود شعوری کی شکار ہوں اور اپنے اسی احساس کی بنا پر میں ہمیشہ خود کو ناخوش اور کمزور محسوس کرتی ہوں اور یہ عمل 15 سال کی عمر سے ہی شروع ہو گیا تھا جبکہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہوتا تھا اور ہے کہ مجھے ہر شعبے میں لوگ قبول کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>