تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خوبروگلوکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک، مداحوں کیلئے شاندار خبر آگئی

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:58     |     شوبز

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش نے امریکا میں مقیم نوجوان سے نکاح کرلیا۔ یہ تقریب اسکائپ کے ذریعے ہوئی۔ سادہ سے تقریب میں دونوں کے نزدیکی رشتہ داروں نے شرکت کی۔زیب بنگش کے نکاح کی تقریب میں سادگی کا رنگ نمایاں تھا۔ زیب کو ان کے دلہا نے اسکائپ کے ذریعے قبول کیا۔ زیب سفید رنگ کے لباس میں انتہائی پرکشش لگ رہی تھیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش نے امریکا میں مقیم نوجوان سے نکاح کرلیا۔ یہ تقریب اسکائپ کے ذریعے ہوئی۔ سادہ سے تقریب میں دونوں کے نزدیکی رشتہ داروں نے شرکت کی۔زیب بنگش کے نکاح کی تقریب میں سادگی کا رنگ نمایاں تھا۔ زیب کو ان کے دلہا نے اسکائپ کے ذریعے قبول کیا۔ زیب سفید رنگ کے لباس میں انتہائی پرکشش لگ رہی تھیں۔ انھوں نے نکاح کی تقریب میں اپنے پیاروں کے ہمراہ خوب تصاویر بنوائیں۔واضح رہے کہ زیب نے 2008 سے گلوکاری کا آغاز کیا ۔انھوں نے بھارتی فلموں سمیت کئی پاکستان ڈراموں کے لیے بھی ٹائٹل سونگ گائے ہیں۔ انھوں نے نکاح کی تقریب میں اپنے پیاروں کے ہمراہ خوب تصاویر بنوائیں۔واضح رہے کہ زیب نے 2008 سے گلوکاری کا آغاز کیا ۔انھوں نے بھارتی فلموں سمیت کئی پاکستان ڈراموں کے لیے بھی ٹائٹل سونگ گائے ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>