تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہانیہ عامر دوران پرواز نامعلوم مسافر کو جان بوجھ کر تنگ کرتی رہیں

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:44     |     شوبز

کراچی(نیوز ڈیسک) ایک ایسی وڈیوجس نےسوشل میڈیا پرہلچل مچادی اورتجزیوں اور تبصروں کی زد میں آگئی ۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر دوران پرواز نامعلوم مسافر کو جان بوجھ کر تنگ کرتی رہیں اوروڈیوبناتی رہیں۔مسافر بیچارا انکے کیمرا فریم سے نکلنے کی کوششیں کرتا رہااور ہانیہ عامر اس پورے عمل سے محظوظ ہوتی رہیں۔ہریسمنٹ؟؟ مذاق؟؟تذلیل یا تضحیک؟؟کم وقت میں اونچی اڑان بھرنے والی ہانیہ عامر

پرواز میں اڑان بھرتے ہوئے شرمناک حرکت کرتی رہیں۔فلم اسٹار نے جہاز کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے مسافر کی تصویر بنانے کی کوشش کی اورجزبزہوتا مسافر کیمرے کی رینج سے بچتا رہا۔محترمہ نے ویڈیو پوسٹ کی توسوشل میڈیا پرسبکی کاسامناکرنا پڑگیا۔سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے تیر چلادیے،کسی نے ہیرسمنٹ کہا،کسی نے پبلسٹی اسٹنٹ تو کوئی یہ کہ بیٹھا ایسی تعلیم کا کیا فائدہ؟؟؟غصے سے بھرا شہری تویہ بھی کہ گیا کہ یہ تو عہدے کا غلط استعمال ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>