تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف بھارتی اداکارہ نے نواز الدین صدیقی کی زندگی اجیرن کردی

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:10     |     شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادکار نواز الدین صدیقی کو اپنی کتاب این آرڈینری لائف میں اداکارہ سنیتا رجوار سے متعلق تبصرہ کرنا مہنگا پڑگیا۔تفصیلات کے مطابق نواز الدین صدیقی نے اپنی کتاب این آرڈینری لائف میں متعدد خواتین کے ساتھ اپنے رشتے کی تفصیل بغیر ان کی اجازت کے ساتھ شامل کی تھی جس کے بعد ان پر شدید تنقید کی جارہی تھی اور وہ تنازع کی زد میں آگئے تھے، یہاں تک کہ انہیں اپنی کتاب شائع کرنے

کے فیصلے کو واپس لینا پڑا۔نوازالدین صدیقی کو اپنی کتاب واپس لینے کے بعد بھی پریشاںیوں سے جھٹکارا نہیں ملا اور بالی ووڈ اداکارہ سنیتا رجوار نے نواز الدین کو اپنی کتاب میں ان سے متعلق غیر ضروری اور ذاتی انکشاف کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا کو اپنی کتاب میں ان سے متعلق غیر ضروری اور ذاتی انکشاف کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سنیتا رجوار نے دعوی کیا ہے کہ نوازالدین نے ان کے آپس کے رشتے کی خبروں کو ساز باز کرنے کی کوشش کی ہے ۔ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سنیتا رجوار نے دعوی کیا ہے کہ نوازالدین نے ان کے آپس کے رشتے کی خبروں کو ساز باز کرنے کی کوشش کی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>