تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مجھے انگلش گانوں کی تربیت حاصل کرنی چاہیے تھی کیونکہ ۔۔۔ آشا بھوسلے نے حیران کن بات کہہ دی

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:24     |     شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ معروف گلوکارہ آشا بھوسلے نے کہا ہے کہ وہ انگلش گانوں کے لئے مناسب تربیت حاصل نہ کرنے پر افسردہ ہیں۔گلوکارہ آشا بھوسلے نے دبئی میں گلوبل انڈین انٹرنیشنل سکول میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ انگلش گانوں کے لئے مناسب تربیت حاصل نہ کرنے پر افسردہ ہیں اور اگر وہ انگلش گانوں کے لئے مزید تعلیم حاصل کرتیں تو وہ اس میں شہرت کی بلندیوں کو چھو

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ معروف گلوکارہ آشا بھوسلے نے کہا ہے کہ وہ انگلش گانوں کے لئے مناسب تربیت حاصل نہ کرنے پر افسردہ ہیں۔گلوکارہ آشا بھوسلے نے دبئی میں گلوبل انڈین انٹرنیشنل سکول میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ انگلش گانوں کے لئے مناسب تربیت حاصل نہ کرنے پر افسردہ ہیں اور اگر وہ انگلش گانوں کے لئے مزید تعلیم حاصل کرتیں تو وہ اس میں شہرت کی بلندیوں کو چھو جاتیں۔انہوں نے کہا کہ میں زیادہ انگلش نہیں جانتی اور آج جب میں امریکا، لندن اور دیگر بیرونی ممالک میں جاتی ہوں اور ان کے گانے سنتی ہوں تو مجھے اس وقت اپنے لئے بہت برا محسوس ہوتا ہے کہ میں ان کے تلفظ میں نہیں گا سکتی۔ جاتیں۔انہوں نے کہا کہ میں زیادہ انگلش نہیں جانتی اور آج جب میں امریکا، لندن اور دیگر بیرونی ممالک میں جاتی ہوں اور ان کے گانے سنتی ہوں تو مجھے اس وقت اپنے لئے بہت برا محسوس ہوتا ہے کہ میں ان کے تلفظ میں نہیں گا سکتی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>