تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ایشوریاکی نازیباتصویردیکھ کرابھیشیک کی کیاحالت ہوئی ؟

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:32     |     شوبز

ممبئی(ویب ڈیسک )ابھیشک کا شمار بولی وڈ میں کافی معتدل اور ٹھنڈے دماغ کے شخص کے طور پر ہوتا ہے ، وہ عام طور پر طنزیہ لہجہ اختیار کرنے کے حوالے سےبھی جانے جاتے ہیں۔ لیکن یقین کریں ۔ ابھیشک کا شمار بولی وڈ میں ان سلیبریٹریز میں ہوتا ہے جو کہ آسانی سے غصے میں نہیں آتے اور ہر وقت کسی بھی موقعے پر بات کرنےکیلئے آپ سے تیار رہتے ہیں۔

لیکن حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ ایک مختصر سے پارٹی کے بعد ابھیشک گھر واپس روانہ ہونے کے دوران فوٹو گرافر پر برس پڑے۔یہ واقعہ منیش ملہوترا اور کرن جوہر کی ایک چھوٹی سے پارٹی کے دوران اس وقت پیش آیا جب ابھیشک اور ایشوریا دونوں پارٹی سے واپس روانہ ہورہے تھے۔ایشوریا پارٹی میں نیلے رنگ کے مختصر لباس میں شریک ہوئی تھیں۔ اور پارٹی ختم ہونے کے بعد اس وقت منیش ، ایشوریا کو باہر پارکنگ میں باہر چھوڑنے آئے، تو ایک فوٹو گرافر نے نازیبا انداز سے تصویر لینے کی کوشش کی ، جس پر ابھیشک نے فوٹو گرافر کو بلایا اور اس سے اس حوالے سے تصدیق چاہی، تاہم فوٹو گرافر کی جانب سے کوئی بھی نازیبا تصویر لینے کی تردید کرنے کےبعد ابھیشک نے اس کو خبردار کیا۔اس موقعے پر ایشوریا مخمصے کا شکار نظر آئیں کہ آیا کیوں ابھیشک اتنا غصہ ہورہے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>