تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف کامیڈین بھارتی نے انوکھے شادی کارڈ چھپوا لئے، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:08     |     شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک)تفصیلات کے مطابق بھارتی کے ہونے والے شوہر ہرش کی جانب سے چھپوائے گئے شادی کارڈز کا انداز بھی انوکھا ہے۔ مداحوں نے دونوں کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔معروف انڈین کامیڈین بھارتی نے اپنی شادی کے انوکھے کارڈ جاری کر دئیے۔ کارڈز نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی۔ بھارتی اس سال ہرش کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔

انہوں نے اپنی شادی کے کارڈز کی تصویر شئیر کر دی ہے۔ ان کے شادی کے کارڈ بہت ہی منفرد ہیں۔ہرش کے اور بھارتی کے کارڈ ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن انداز نہایت انوکھا ہے۔ ان کے مداحوں نے ان کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔یاد رہے کہ تفصیلات کے مطابق بھارتی کے ہونے والے شوہر ہرش کی جانب سے چھپوائے گئے شادی کارڈز کا انداز بھی انوکھا ہے۔ مداحوں نے دونوں کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔معروف انڈین کامیڈین بھارتی نے اپنی شادی کے انوکھے کارڈ جاری کر دئیے۔ کارڈز نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی۔ بھارتی اس سال ہرش کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اپنی شادی کے کارڈز کی تصویر شئیر کر دی ہے۔ ان کے شادی کے کارڈ بہت ہی منفرد ہیںبھارتی نے اپنی بہترین کامیڈی کے باعث بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر لیا تھا ان کا شمار بھارت کی بہترین کامیڈینز میں ہوتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>