تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ترجمان نے ان کی آنند اہوجا کے ساتھ منگنی کی

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:19     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ترجمان نے ان کی آنند اہوجا کے ساتھ منگنی کی خبروں کی تردید کر دی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونم کپور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اداکارہ سونم کپور اورآنند اہوجا کی منگنی کی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، وہ اس وقت فلم ویر دی ویڈنگ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ کرینہ کپور خان ،

سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونم کپور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اداکارہ سونم کپور اورآنند اہوجا کی منگنی کی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، وہ اس وقت فلم ویر دی ویڈنگ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ اداکارہ کرینہ کپور خان ،سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا شامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>