تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عربی شہزادے کے سامنے کس پاکستانی معروف لڑکی نے بیلی ڈانس کیا؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:59     |     شوبز

کراچی (نیوزڈیسک)فلم ’نامعلوم افراد‘ کے سیکوئل کا تو مداح بیصبری سے انتظار کر ہی رہے ہیں، لیکن جب سے اعلان ہوا کہ اس فلم میں ماڈل صدف کنول ایک آئٹم سانگ کرتی نظر آئیں گی تو شائقین فلم سے زیادہ اس گانے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے پرجوش رہے جسے آخر کار ریلیز بھی کردیا گیا۔یہ صدف کنول کا پہلا آئٹم سانگ ہے، اس حوالے سے انہوں نے

نجی ٹی وی کو دیے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ فلم میں عربک اسٹائل میں فلمائے گئے گانے میں ڈانس کرتی نظر آئیں گی۔آئٹم سانگ ’کیف و سرور‘ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدف کنول بیلی ڈانس کررہی ہیں، جبکہ سامنے عرب شیخ (نیئر اعجاز) ہیں۔ تو شائقین فلم سے زیادہ اس گانے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے پرجوش رہے جسے آخر کار ریلیز بھی کردیا گیا۔یہ صدف کنول کا پہلا آئٹم سانگ ہے، اس حوالے سے انہوں نے نجی ٹی وی کو دیے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ فلم میں عربک اسٹائل میں فلمائے گئے گانے میں ڈانس کرتی نظر آئیں گی۔آئٹم سانگ ’کیف و سرور‘ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدف کنول بیلی ڈانس کررہی ہیں، جبکہ سامنے عرب شیخ (نیئر اعجاز) ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>