تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی معروف اداکارہ سنی لیون کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:35     |     شوبز

ممبئی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) بھارتی معروف اداکارہ سنی لیون کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے ان کےچاہنے والوں کو بھی حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سنی لیون کی حالیہ ویڈیو کے مطابق انہوں نے ایک مرد کا روپ اختیار کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا دی ہے ۔ سنی لیون کے نئے روپ نے مداحوں کو جہاںحیرت میں مبتلا کیا ہے وہیں انہوں نے

سنی لیون کے نئے روپ کو خوب سراہا ہے اور کمنٹس بھی کیے ہیں ۔ اس ویڈیو کے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔ مزید ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>