تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سنی لیون کی زندگی کی وہ 10 باتیں جو صرف ان کے شوہر کو پتہ ہیں

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:29     |     شوبز

نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ سنی لیون کی وجہ شہرت فحش فلمیں رہی ہیں اور اب بالی ووڈ میں بھی انہوں نے اپنے فن کا لوہا منوا لیا ہے اور اپنی اداؤں سے لاکھوں مردوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔فلم سکرین پر نظر آنے والی سنی لیون کی زندگی کے بارے میں چند ایسی باتیں بھی ہیں جن کے بارے میں صرف اور صرف ان کے

شوہر ہی جانتے ہیں تاہم اب یہ تفصیلات منظرعام پر آ گئی ہیں جنہیں جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔ 1:۔ سنی لیون بچپن میں کھیلوں کا بہت زیادہ شوق رکھتی تھیں اور لڑکوں کے ساتھ گلی ہاکی بھی کھیلتی رہی ہیں۔ 2:۔ سنی لیون کو پیار میں پہلا ”دھوکہ“ 16 سال کی عمر میں اپنے سکول کے طالب علم سے ملا۔ 3:۔ سنی لیون فحش فلموں میں آنے سے پہلے ایک جرمن بیکری میں نوکری کرتی رہی ہیں اور اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال تھی۔ 4:۔ ان کا اصل نام ”کرن جیت کور ووہڑا“ ہے لیکن جب انہوں نے فحش فلموں میں اداکاری شروع کی تو اپنا نام بدل کر سنی لیون رکھ لیا۔ 5:۔ سنی لیون ہم جنس پرست ہیں۔۔۔ جی ہاں! سنی لیون نے لڑکیوں کیساتھ اداکاری کی غرض سے فحش فلموں میں کام کا آغاز کیا تھا۔ 6:۔ سنی لیون نے کبھی اداکاری کا نہیں سوچا تھا، حقیقت میں وہ ایک نرس بننا چاہتی تھیں۔ 7:۔ سنی لیون کا مشہور میگزین پلے بوائے کے مارکیٹنگ پریذیڈنٹ کیساتھ معاشقہ رہا جو کامیاب نہ ہو سکا اور 2008ءمیں دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔ 8:۔ سنی لیون ایک عجیب فوبیا کا شکار ہیں اور وہ جنوں بھوتوں سے ڈرنے کے بجائے کیڑے مکوڑوں سے ڈرتی ہیں۔ 9:۔ سنی لیون کے شوہر ڈینیل ویبر اپنی اہلیہ کو ملنے والے تمام سکرپٹس کا مطالعہ کرتے ہیں اور اگر انہیں کوئی سکرپٹ پسند نہ آئے تو وہ اس فلم میں کام نہیں کرتیں۔ 10:۔ سنی لیون کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ پارٹیاں بہت شوق سے کرتی ہوں گے مگر حقیقت میں وہ گھر میں اکیلے وقت گزارنا اور کتابیں پڑھنا پسند کرتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>