تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ابرام کیاشاہ رخ کا بیٹا نہیں؟

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:23     |     شوبز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )کنگ خان کے بیٹے ابرام کے حوالےسے خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ شاہ رخ خان کے نہیں بلکہ ان کے بڑے بھائی آریان خان کے بیٹے ہیں۔جس پر شاہ رخ نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کو چپ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان گزشتہ چار برس قبل ایک بار پھر ماں باپ بنے اور

ان کی زندگی میں ابرام خان کا اضافہ ہوا، شاہ رخ اپنے بیٹے ابرام سے بے انتہا محبت کرتے ہیں اور کسی بھ پیار کرنے والے والد کی طرح ان کے بے حد لاڈ اٹھاتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ابرام کے علاوہ دو بچے آریان خان ا ور سہانا خان ہیں جب کہ آج کل میڈیا میں یہ خبر گردش کررہی ہے کہ ابرام کے والد کنگ خان نہیں بلکہ ان کے بڑے بھائی آریان خان ہیں۔شاہ رخ یہ خبر سنتے ہی چراغ پا ہوگئے اور اس کی تردید کرتے ہوئے جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کو چپ رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 4 برس قبل میں نے اور میری بیوی گوری نے فیصلہ کیا کہ ہمیں اپنی فیملی کو مکمل کرنے کیلئے ایک اور بچے کی ضرورت ہے اور ہم نے ابرام کو اس دنیا میں لانے کا فیصلہ کیا۔شاہ رخ خان نے کہا کہ میرا بیٹا آریا خان 19 سال کا جب کہ ہم اس دور میں جی رہے ہیں جہاں اصل چیز جعلی اور جعلی چیز کو اصل بناکر پیش کرنا کچھ مشکل نہیں ۔واضح رہے کہ ابرام خان چار برس قبل سروگیسی(کرائے کی ماں)کے ذریعے اس دنیا میں لایا گیا تھا جس کی وجہ سے ان پر بھارتی حلقوں کی جانب سے تنقید بھی کی گئی تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>