تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پریانکا کو کیسے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا؟والدہ نے خاموشی توڑدی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:08     |     شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) پریانکا کو کیسے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا؟معروف بھارتی اداکارہ پرینکا کی والدہ نے آخر کار اپنی خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریانکا کی والدہ نے کہا کہ میری بیٹی پریانکا ا کو فلمسازوں نے بہت دفع ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن میں نےاپنی بیٹی کو ہر جگہ بچایا ہے ۔ میں ہر آڈیشن میں پریانکا کے ساتھ جاتی تھی تاکہ کوئی میری بیٹی کو ہراساں نہ کر سکے۔پریانکا کی والدہ نے

مزید یہ بھی کہا کہ پریانکا کو نامناسب لباس پہننے پر مجبور کیا جاتا رہالیکن اس نے ہمیشہ انکار کیا جسکی وجہ سے اسے 10 بڑے بینروالی فلموں سے باہر نکال دیا گیا لیکن میری بیٹی پریانکا خودار ہے اور اس نے کسی کو اپنی عزت کے کھیلنے کی اجازت تفصیلات کے مطابق پریانکا کو کیسے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا؟معروف بھارتی اداکارہ پرینکا کی والدہ نے آخر کار اپنی خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریانکا کی والدہ نے کہا کہ میری بیٹی پریانکا ا کو فلمسازوں نے بہت دفع ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن میں نےاپنی بیٹی کو ہر جگہ بچایا ہے ۔ میں ہر آڈیشن میں پریانکا کے ساتھ جاتی تھی تاکہ کوئی میری بیٹی کو ہراساں نہ کر سکے۔پریانکا کی والدہ نے مزید یہ بھی کہا کہ پریانکا کو نامناسب لباس پہننے پر مجبور کیا جاتا رہالیکن اس نے ہمیشہ انکار کیا جسکی وجہ سے اسے 10 بڑے بینروالی فلموں سے باہر نکال دیا گیا لیکن میری بیٹی پریانکا خودار ہے اور اس نے کسی کو اپنی عزت کے کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔نہیں دی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>