تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی معروف اداکارہ و ڈرٹی گرل ودیا بالن کو اپنے بڑھتے ہوئے

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:46     |     شوبز

نئی دہلی (ڈیلی آزادنیو زدیسک ) بھارتی معروف اداکارہ و ڈرٹی گرل ودیا بالن کو اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے ان دنوں بہت پریشان ہیں اور اس وقت انہیں مختلف پریشانیوں کا سامنے بھی کرنا پڑتا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران ایک رپورٹر نے ودیا بالن سے سوال پوچھ لیا کہ ”کیا وہ اسی طرح خواتین کے گرد گھومنے والی فلمیں کرتی رہیں گی یا پھر وزن کم کرکے

گلیمرس کردار ادا کرنے کے بارے میں سوچیں گی؟“اس سوال پر ودیا پہلے تو کچھ دیر کے لیے پریشان ہو گئیں لیکن انہوں کمال مہارت سے جواب دیا کہ ان دونوں باتوں کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ کہ وہ اپنے کام سے مطمئن ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو وزن کی زیادتی کے حوالے سے اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک موقع پر ودیا نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں کئی مرتبہ وزن کی زیادتی وجہ سے فلموں کے لیے مسترد کیا گیا، جس کے بعد انہوں نے سخت محنت کرکے اپنا وزن کم کیا، لیکن ایک بار پھر ان کا وزن بڑھ گیا ہے کیوں کہ ان کی جسمانی ساخت اور بناوٹ ہی ایسی ہے۔ودیا بالن ان دنوں اپنی فلم 'تمہاری ’’سلو ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>