تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی و وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے

  20 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:47     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) بالی و وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اپنی فلم ’جگا جاسوس‘ کی ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں اور اب انہوں نے کامیڈی اور رومانوی فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کی خواہش ہے کہ وہ ہر طرح کا کردار کریں اور خود کو رومانوی کرداروں تک

محدود نہیں کرنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کئی رومانوی فلموں کی پیش کش ٹھکرادی ہے۔واضھ رہے کہ رنبیر نے حال ہی میں کرن جوہر کی ایکشن فلم ’براہما سترا‘ سائن کی ہے جس میں ان کے مدمقابل عالیہ بھٹ نظر آئیں گی۔رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کر رہے ہیں اور فلم اگلے سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>