تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اداکارہ کاحکومت اور انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب، حیرا ن کن بات کہہ دی

  21 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:55     |     شوبز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلم ’’پدماوتی‘‘کے خلاف احتجاج پر فلم کی ہیروئن دپیکا پڈوکون نے حکومت اور انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ۔دپیکا پڈوکون نے امریکی دختراول ایوانکا ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا،فلم کے تنازع سے پہلے اداکارہ نے کانفرنس میں شرکت کی ہامی بھر لی تھی ۔کانفرنس 28 نومبر

تفصیلات کے مطابق فلم ’’پدماوتی‘‘کے خلاف احتجاج پر فلم کی ہیروئن دپیکا پڈوکون نے حکومت اور انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ۔دپیکا پڈوکون نے امریکی دختراول ایوانکا ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا،فلم کے تنازع سے پہلے اداکارہ نے کانفرنس میں شرکت کی ہامی بھر لی تھی ۔کانفرنس 28 نومبر کو ہو گی جس میں وزیر اعظم مودی بھی شرکت کریں گے ۔ کو ہو گی جس میں وزیر اعظم مودی بھی شرکت کریں گے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>