تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دبنگ خان کی شادی بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی

  22 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:20     |     شوبز

ممبئی (آئی این پی) دبنگ خان کی شادی لگتا ہے بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی ہے۔اس حوالے سے بنائی گئی ہنستی مسکراتی فلم سلو کی شادی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سلمان خان کررہے ہیں کب شادی اور سہرے کے پھول نہ کھلانے پر بھارتیوں نے بھی کرلیا ہے غیر شادی شدہ رہنے کا۔ سلو کی شادی۔ ہنستی مسکراتی فلم جس میں

ماضی کی ٹاپ کلاس اداکارہ زینت امان کررہی ہیں کم بیک۔ دکھائی گئی ہے ایک پرستار جو سلمان خان کی ہے دیوانی اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی نہ کرنے کا کرلیتی ہے فیصلہ۔ چٹ پٹی کہانی والی یہ تخلیق آرہی ہے آٹھ دسمبر کو۔دبنگ خان کی شادی لگتا ہے بھارت کا اہم مسئلہ بن گئی ہے۔اس حوالے سے بنائی گئی ہنستی مسکراتی فلم سلو کی شادی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سلمان خان کررہے ہیں کب شادی اور سہرے کے پھول نہ کھلانے پر بھارتیوں نے بھی کرلیا ہے غیر شادی شدہ رہنے کا۔ سلو کی شادی۔ ہنستی مسکراتی فلم جس میں ماضی کی ٹاپ کلاس اداکارہ زینت امان کررہی ہیں کم بیک۔ دکھائی گئی ہے ایک پرستار جو سلمان خان کی ہے دیوانی اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی نہ کرنے کا کرلیتی ہے فیصلہ۔ چٹ پٹی کہانی والی یہ تخلیق آرہی ہے آٹھ دسمبر کو۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>