تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی ووڈ‘ معروف فلمساز اور کوریو گرافر فرح خان کی پاکستان آنے کی خواہش

  23 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:53     |     شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف فلمساز ،ہدایت کارہ اور کوریو گرافر فرح خان نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔دبئی میں فرح خان نے بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کے فیشن برانڈ دی لیبل بازار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے ایک پاکستانی

فیشن میگزین کو انٹرویو دیا۔انٹرویو کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان اور بھارت کی فلم انڈسٹری کے حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گی جس کے جواب ممیں فرح خان نے کہاکہ مجھے پاکستان آنے کا بے حد شوق ہے، میں جانتی ہوں کہ وہاں بہت سارے لوگ ہیں جو مجھے پسند کرتے ہیں اور میرے کام کو سراہتے ہیں، میں ایک ضرور پاکستان آنا چاہوں گی۔انٹرویو کے دوران ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان اور بھارت کی فلم انڈسٹری کے حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گی جس کے جواب ممیں فرح خان نے کہاکہ مجھے پاکستان آنے کا بے حد شوق ہے، میں جانتی ہوں کہ وہاں بہت سارے لوگ ہیں جو مجھے پسند کرتے ہیں اور میرے کام کو سراہتے ہیں، میں ایک ضرور پاکستان آنا چاہوں گی۔بہت سارے لوگ ہیں جو مجھے پسند کرتے ہیں اور میرے کام کو سراہتے ہیں، میں ایک ضرور پاکستان آنا چاہوں گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>