تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف بھارتی اداکارہ شوٹنگ کے دوران گرکرزخمی

  23 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:53     |     شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار کنگنا رناوت فلم 'مانی کارنیکاکی شوٹنگ کے دوران ایک منظر کی عکس بندی کراتے ہوئے گرگئی گئیں جس کے باعث ان کے پیر میں موچ آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت کو جودہ پور کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بینڈج کی اور انہیں کچھ دیر بعد ڈسچارج کردیا۔کرش کی ہدایتکاری

میں بننے والی فلم مانی کارنیکا میں کنگنا رناوت رانی لکشمی بائی کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جو آئندہ سال 27اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔بالی ووڈ سپر سٹار کنگنا رناوت فلم 'مانی کارنیکاکی شوٹنگ کے دوران ایک منظر کی عکس بندی کراتے ہوئے گرگئی گئیں جس کے باعث ان کے پیر میں موچ آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت کو جودہ پور کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بینڈج کی اور انہیں کچھ دیر بعد ڈسچارج کردیا۔کرش کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم مانی کارنیکا میں کنگنا رناوت رانی لکشمی بائی کا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جو آئندہ سال 27اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>